9th Class Chemistry Guess Paper

Introduction

Dear students! As per usual you can get the 9th class chemistry guess paper here. It is not mere a guess paper rather it is a complete road map for the best preparation for exams in a very short span of time. Guess paper of 9th chemistry includes the most important questions from the examination point of view. This guess paper consists of chapter-wise short and long questions.

9th class chemistry guess

Important Short Questions of 9th Class Chemistry

نہم کلاس کیمسٹری اہم گیس پیپر 2024

🔹معروضی سوالات ☟︎︎︎

تمام چیپٹرز کے آخر پر دیے گئے MCQS اچھی طرح تیار کریں۔

✓ مختصر سوالات

1- کیمسٹری کی تعریف کریں اور اس کی شاخوں کے نام لکھیں۔
2- کیمیائی خصوصیات اور فزیکل/طبعی خصوصیات میں فرق۔
3- ابتدائی دور میں دریافت ہونے والے دو عناصر/ایلیمنٹ کے نام لکھیں۔
4- مادے اور مرکب/مکسچر میں فرق۔
5- مثال کے ساتھ سیمبل اور ویلینسی کی وضاحت کریں۔
کیمسٹری میں Arsenic اور Silver کو کس Symbol سے ظاہر کیا جاتا ہے
6- ہوموجینس اور ہیٹروجینس مکسچر میں فرق کریں؟
7- امونیا اور شوگر کا کیمیائی فارمولا لکھیں۔
8- نائٹرک ایسڈ کے مالیکیولر ماس کا حساب لگائیں۔
9- دو مثالوں کے ساتھ فری ریڈیکل کی تعریف کریں۔
10- ہومو اٹامک اور ہیٹرو اٹامک مالیکیولز کے درمیان فرق لکھیں۔
11- ٹرائی اٹامک اور پولی اٹامک مالیکیول کے درمیان فرق۔
12- سافٹ ڈرنک ایک مکسچر ہے جبکہ پانی ایک کمپاونڈ ہے۔ وجہ بتائیں۔
13- اٹامک ماس یونٹ کی وضاحت کریں۔
14- کیٹائن اور اینائن کے درمیان فرق ۔
15- آئن اور فری ریڈیکل میں فرق۔
16- ایووگیڈرو نمبر کی وضاحت کریں۔

✓ تفصیلی سوالات

1- کیمسٹری کی اہم شاخوں کی وضاحت کریں۔
2- مالیکیول اور مالیکیولر آئن کے درمیان فرق۔
3- مالیکیولز کی اقسام کو تفصیل سے بیان کریں اور مثالیں دیں۔
4- کمپاونڈ اور مکسچر میں پانچ فرق لکھیں۔

✓ مختصر سوالات

1- پروٹون اور نیوٹران کو کب اور کس نے دریافت کیا؟
2- کیتھوڈ ریز پر چارج کی نوعیت کیا ہے؟
3- کینال ریز کیا ہیں؟
4- نیوٹران کی دو خصوصیات لکھیں۔
5- کوانٹم سے کیا مراد ہے؟
6- شیل اور سب شیل میں فرق
7- آئسوٹوپ کی تعریف کریں۔ ہائیڈروجن کے آئسوٹوپس کے نام بتائیں۔
8- بجلی کی پیداوار کے لیے U-235 کس طرح استعمال ہوتا ہے؟
9- کاربونٹنگ کی تعریف کریں۔
10- گوائٹر/گٹھیا کیا ہے۔ اس کی تشخیص کیسے ہوتی ہے؟
11- ریڈیو تھراپی کے ذریعے کینسر کا علاج بتائیں۔
12- کیتھوڈ ریز کی پانچ خصوصیات۔
13- ردرفورڈ کے ماڈل کے نقائص لکھیں۔
14- میٹل کی زیادہ سے زیادہ صلاحیت کیا ہے؟

✓ تفصیلی سوالات

1- نیوٹران کیسے دریافت ہوا؟ اس کی خصوصیات لکھیں۔
2- کیتھوڈ ریز کی کوئی سی چار خصوصیات بیان کریں۔
3- ردرفورڈ اور بوہر کے ایٹمی ماڈل میں فرق لکھیں۔
4- آئسوٹوپس کیا ہیں؟ ہائیڈروجن کے آئسوٹوپس کی وضاحت کریں۔

✓ مختصر سوالات

1- ٹرائیڈز کیا ہیں؟ ایک مثال دیں۔
2- مینڈیلیف کے پیریاڈک لا کی وضاحت کریں۔
3- مینڈیلیف کے پیریاڈک ٹیبل اور جدید پیریاڈک ٹیبل کے درمیان فرق۔
4- ٹرانزیشن ایلیمنٹس کی وضاحت کریں۔
5- ایلیمنٹس کو s اور p بلاک ایلیمنٹ کیوں کہا جاتا ہے۔
6- اٹامک ریڈیس سے کیا مراد ہے؟ اس کی اکائی لکھیں۔
7- گروپ میں ایٹم کا سائز کیوں بڑھتا ہے؟
8- شیلڈنگ ایفکٹ کی وضاحت کریں۔
9-مثال کے ساتھ پیریڈ میں آئیونائزیشن انرجی کا ٹرینڈ بتائیں
10- گروپ اور پیریڈ میں الیکٹران افینٹی کا رجحان کیا ہے؟
11- الیکٹرونگیٹیویٹی کیا ہے؟ اس کی اکائیاں لکھیں۔
12- ایک پیریڈ میں ایٹم کا سائز کیوں کم ہوتا ہے؟
13- الیکٹران افینٹی کیا ہے؟ ایک مثال دیں۔

✓ تفصیلی سوالات

1- شیلڈنگ ایفیکٹ کی وضاحت کریں۔ پیریڈ اور گروپ میں اس کا رجحان لکھیں۔
2- گروپ کی وضاحت کریں اور پریاڈک ٹیبل کے تمام پیرڈز کی وضاحت کریں۔
3- جدید دور کی ماڈرن پریاڈک ٹیبل کی تین خصوصیات بیان کریں۔

✓ مختصر سوالات

ایٹم بانڈ کیوں بناتے ہیں؟

سنگل کوویلنٹ بانڈ کی تعریف کریں اور ایک مثال دیں۔

ڈونر ایٹم اور قبول کرنے والے/ایکسیپٹر ایٹم میں فرق کریں۔

کوویلنٹ بانڈ بانڈ کی تشکیل کے لیے کم از کم دو ضروری شرائط بیان کریں۔

پولر اور نان پولر کوویلنٹ بانڈ کے درمیان فرق۔

کوونلنٹ بانڈ پولر کیوں بن جاتا ہے؟

مٹیلک بانڈ سے کیا مراد ہے؟

برف پانی کی سطح پر کیوں تیرتی ہے۔ دلیلدیں۔

آئیونک بانڈ ٹھوس ہیں۔ وضاحت کریں۔

کوارڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ سے کیا مراد ہے؟

میٹل بجلی کے اچھے کنڈکٹر کیوں ہوتے ہیں؟

میٹل کی دو طبعی خصوصیات لکھیں۔

✓ تفصیلی سوالات

1- کیمیکل بانڈ کیا ہے؟ کیمیکل بانڈ سے ایٹم کیوں بنتے ہیں؟
2- کوویلنٹ بانڈ کی تعریف کریں اور ہر ایک کی ایک مثال کے ساتھ اس کی اقسام لکھیں۔
3- کوویلنٹ بانڈ کیا ہے اور covalent کمپاونڈ کی خصوصیات بیان کریں۔
4- کوویلنٹ کمپاونڈ کیا ہیں؟ خصوصیات بیان کریں۔
5- میٹل/دھات کی پانچ خصوصیات لکھیں۔

✓ مختصر سوالات

1- ایک مثال کے ساتھ ڈیفیوژن کی وضاحت کریں۔
2- ایفیوژن کیا ہے
3- ڈیفیوژن اور ایفیوژن کے درمیان فرق کریں۔
4- اٹماسفیرک پریشر کی وضاحت کریں اور اس کی اکائی لکھیں۔
5- آپ گیسوں کی نقل و حرکت کے بارے میں کیا جانتے ہیں
6- ایبسولیوٹ ٹمپریچر کیا ہے؟ اس کی اہمیت لکھیں۔
7- چارلس کے قانون کی وضاحت کریں۔ ویپر پریشر کیا ہے؟
8- یونٹ میں -30C⁰ کو کیلون میں تبدیل کریں۔
9- بارش کے قطرے نیچے کی طرف کیوں گرتے ہیں؟
10- اس بات کا جواز پیش کریں کہ ویپر پریشر درجہ حرارت کم کرنے کا عمل کیوں ہے۔
11- بوائلنگ پوائنٹ اور فریزنگ پوائنٹ کی وضاحت کریں۔
12- کرسٹلائن اور ایمورفس ٹھوس کے درمیان فرق۔
13- مثال کے ساتھ ایلوٹروپی کی اصطلاح کی وضاحت کریں۔

✓ تفصیلی سوالات

1- بوائل کا قانون بیان کریں۔ اس کا ایکویشن لکھیں اور اس کی تجرباتی تصدیق کی وضاحت کریں۔
2- چارلس کے قانون کی وضاحت کریں اور اس کی تجرباتی تصدیق کریں۔
3- تین عوامل کی وضاحت کریں جو ایویپوریشن کو متاثر کرتے ہیں۔

✓ مختصر سوالات

1- آبی محلول/aqueous solution کی وضاحت کریں۔ اس کے اجزاء لکھیں۔
2- محلول/سلوشن اور سالوینٹ کے درمیان فرق؟
3- سڈینڈرڈ سلوشن/standard Solution کی وضاحت کریں۔
4- دو نان پولر سالوینٹس کے نام لکھیں۔
5- ماس/ماس٪ سے کیا مراد ہے؟
6- والیوم/ والیوم٪ سے آپ کا کیا مطلب ہے؟
7- مولیریٹی سے کیا مراد ہے؟ اس کا فارمولا بھی۔
8- ٹینڈال ایفیکٹ کیا ہے؟
9- آپ یہ جانچ کیسے کریں گے کہ دیا گیا سلوشن کولائیڈل ہے یا نہیں؟
10- کولائیڈ اور سسپنشن/suspension کے درمیان فرق۔
11- سسپنشن/suspension کی دو مثالیں لکھیں۔
12- ہم استعمال سے پہلے پینٹ کو اچھی طرح کیوں ہلاتے ہیں؟

✓ تفصیلی سوالات

1- سالوبیلٹی/حل پذیری کی تعریف کریں۔ حل پذیری کے عمومی اصول بتائیں۔
2- کولائیڈز کی پانچ خصوصیات بیان کریں۔
3- سسپنشن اور کولائیڈ کی پانچ خصوصیات لکھیں۔

✓ مختصر سوالات

1- الیکٹران کی بنیاد پر ریڈکشن کی تعریف کریں اور مثال دیں۔
2- مثال کے ساتھ آکسیڈائزنگ ایجنٹ کی تعریف کریں۔
3- الیکٹران کے لحاظ سے آکسیڈیشن کی تعریف کریں اور ایک مثال دیں۔
4- ریڈوکس ری ایکشن کی وضاحت کریں۔ ایک مثال دیں۔
5- الیکٹرولائٹس اور نان الیکٹرولائٹس کے درمیان فرق۔
6- اینوڈ اور کیتھوڈ کی تعریف کریں۔
7- کون سی فورس non spontaneous ری ایکشن کو جنم دیتی ہے؟
ڈینیئل کے سیل میں Zn الیکٹروڈ سے الیکٹران کہاں سے نکلتے ہیں؟
8- الیکٹرولائٹک سیل electrolytic cell اور Galvanic cell کے درمیان فرق۔
9- زنگ لگنا/ corrosion کی تعریف کریں۔
10- سالٹ بریج کیا ہے؟ اس کا بنیادی کام کیا ہے؟
11- کرومیم کے الیکٹروپلاٹنگ کے دوران ہونے والے ریڈوکس ری ایکشن کو لکھیں۔

✓تفصیلی سوالات

1- آکسیڈیشن نمبر /جانچنے معلوم کرنے کے اصول بیان کریں۔
2- الیکٹران کے دینے اور لینے کے لحاظ سے آکسیڈیشن اور ریڈکشن کی وضاحت کریں۔
الیکٹرولائٹک اور گیلوانک سیل کا موازنہ کریں۔
3- الیکٹرولیسس کیا ہے؟ پانی کے electrolysis کی وضاحت کریں۔
4- فیوزڈ NaCl سے سوڈیم میٹل کی تیاری کی وضاحت کریں۔
5- کروژن اور زنگ لگنے کی وضاحت کریں۔ کروژن کی روک تھام کے لیے کوئی تین طریقے بیان کریں۔

✓ مختصر سوالات

1- آپ Alkali میٹل اور alkaline Earth میٹلز کی الیکٹرونیگٹیوٹی کا موازنہ کیسے کریں گے؟
2- 24 قیراط سونے سے آپ کی کیا مراد ہے؟
3- سوڈیم کے کوئی بھی دو استعمال۔
4- سونے کے دو استعمال لکھیں۔
5- چاندی کے دو استعمال لکھیں۔
6- نوبل میٹلز کے نام لکھیں۔
7- نان میٹلز کی کیمیائی خصوصیات لکھیں۔
8- پیریڈ اور گروپس میں نان مٹیلک کریکٹر کی وضاحت کریں۔
9- ہیلوجن Halogen کی کوئی دو کیمیائی خصوصیات لکھیں۔
10- روشنی میں کلورین کے ساتھ میتھین کا کیمیائی ری ایکشن لکھیں۔
11- ہائیڈروجن H2 اور کلورین Cl2 کے ساتھ سوڈیم کا کیمیائی ری ایکشن لکھیں۔
12- کلورین کے ساتھ میتھین کا کیمیائی ری ایکشن لکھیں۔

✓ تفصیلی سوالات

1- دھات/میٹلز کی تعریف کریں۔ دھاتوں کی چار کیمیائی خصوصیات بھی لکھیں۔
2- روزمرہ کی زندگی میں چاندی/Silver کے چار استعمال لکھیں۔
وارث تسلیم رضا گورنمنٹ ہائی سکول سکھیکی


Other Guess Papers

10th Class Math Guess Paper 2024

Scheme of Studies

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.