1. ۔۔۔۔۔ ٹپالوجی میں تمام ڈیوائسس ایک مشترکہ تار کے ساتھ منسلک ہوتی ہیں۔
2. کمپیوٹرز کو۔۔۔۔ کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک کیا جا سکتا ہے
3. ایک کلائنٹ۔۔۔۔ پر مشتمل ہو سکتا ہے
4. ایک ٹی وی اور ریموٹ کے درمیان ۔۔۔ کنکشن ہوتا ہے
5. ۔۔۔۔۔۔ پروٹوکول نیٹ ورک پر فائلز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے میں استعمال ہوتا ہے
6. ۔۔۔۔۔ کا مخفف ہےE-mail
7. ۔۔۔ نیٹ ورکس کے نیٹ ورک کی مثال ہے
8. پیغام موصول کنندہ ۔۔۔۔ قبول کرنے کے قابل ہونا چاہیے
9. ۔۔۔۔۔۔۔ کا مخفف ہےDHCP
10. ۔۔۔۔ کونیکشن، دو آلات کے ردمیان ڈائریکٹ لنک ہوتا ہے۔
11. ۔۔۔ ایک ایسا کمپیوٹر ہے جو نیٹ ورک میں موجود دیگر کمپیوٹروں کو سروسز مہیا کرتا ہے
12. ۔۔۔ کا مطلب یہ ہے کہ ایک ایپلیکیشن کو ایک وقت میں ایک سے زیادہ صارف استعمال کر سکتے ہیں
13. ۔۔۔۔ ٹپالوجی میں تمام آلات پوائنٹ ٹو پوائنٹ کنکشن کو استعمال کرتے ہوئے ایک کیبل یا تار کے ذریعے ایک مشترکہ پوائنٹ سے جڑے ہوتے ہیں
14. روٹنگ ایسا عمل ہے جس میں ایک آلے سے ڈیٹا لے کر دوسرے آلے کو مختلف ۔۔۔۔۔۔ پر بھیجا جاتا ہے۔
15. ایڈریس ۔۔۔۔۔ بائنری بائٹس سے بنتا ہےIPV4
16. کمپیوٹر نیٹ ورکس میں کونیکشن کی ۔۔۔۔ اقسام ہیں
17. کمیونیکشن سسٹم کسی ایک جگہ سے ۔۔۔۔۔ دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
18. کمپیوٹر نیٹ ورک میں آلات ۔۔۔۔۔ کی مدد سے ای دوسرے سے منسلک ہوتے ہیں
19. کنٹرول انفارمیشن کو پیغام کا ۔۔۔۔ بھی کہتے ہیں
20. پروٹوکولز کا مجموعہ ہے اور اس کی ۔۔۔۔ لیئرز ہوتی ہیںTCP/IP
21. کمیونیکیشن پروٹوکول ۔۔۔۔۔۔ کام سر انجام دیتا ہے