1. تمام امور سر انجام دینے کے لیے انسان ۔۔۔۔۔ کو ہدایت دیتے ہیں جن سے ان کو معلوم ہوتا ہے کہ ایک خاص قسم کے مسئلے کو کس طرح حل کرنا ہے؟
3. Which one is used as IDE? استعمال ہوتا ہے ۔۔ IDE ان میں سے کونسا سافٹ وئیر بطور
4. لینگوئیج کس نے تیار کی؟C
5. کمپیوٹر کی دی جانے والی ہدایات کی سیریز یا فہرست کو ۔۔۔ کہتے ہیں
6. ایک خاص کام کرنے کے لیے انسان کی لکھی گئی ہدایات کہ فہرست ۔۔۔ کہلاتا ہے۔
7. A Sofware that is used by the programmer to write, edit, save and execute a program is called ..... ایک سافٹ وئیر جو پروگرامر کو کمپیوٹر پروگرام لکھنے اور چلانے میں مدد دینے کے لیے پروگرامنگ انوائرمنٹ مہیا کرتا ہے ۔۔۔ کہلاتا ہےَ
8. What is included in interface? انٹر فیس میں کیا شامل ہوتا ہے
9. ہدایات کمپیوٹر میں محفوظ کرنے کے عمل کو ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں
Hint
10. لینگوئیج کب تیار کی گئی تھی؟C
11. پروگرامنگ کے تمام اہم آلات(ٹولز) کو اکٹھا کرنے سے۔۔۔ بنتی ہے۔
12. کسی پروگرام کو لکھنے اور چلانے کے لیے بنیادی پلیٹ فارم اور مناسب ٹولز کا استعمال کہلاتا ہے؟